قاہرہ میں "جوان اور انقلاب مصر" كے عنوان سے سيمينار

IQNA

قاہرہ میں "جوان اور انقلاب مصر" كے عنوان سے سيمينار

19:39 - June 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2345471
بين الاقوامی گروپ: مصر كے دارالحكومت مصر میں سپريم كونسل برائے ثقافت مصر كے زير اہتمام 19 جون كو "جوان اور انقلاب مصر" كے عنوان سے سيمينار منعقد ہوگا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے مصر سے شائع ہونے والے اخبار "اليوم السابع" سے نقل كيا ہے كہ سپريم كونسل برائے مصر كی معاشرہ شناسی اور عوام شناس كمیٹی اس سيمينار كو منعقد كرے گی۔
اس سيمينار میں مصر كے متعدد سكالرز اور ماہرين جيسے احمد عبداللہ زايد ، محمود عباس عودہ اور غادہ برسوم شركت كریں گے۔ سيمينار " جوان اور انقلاب مصر" 19 جون كو ہوگا یہ سيمينار سپريم كونسل برائے ثقافت مصر كے كنونشن ہال میں منعقد ہوگا۔

1027780
نظرات بینندگان
captcha