جمہوریہ چلی میں بين الاقوامی حلال مصنوعات نمائش كا انعقاد

IQNA

جمہوریہ چلی میں بين الاقوامی حلال مصنوعات نمائش كا انعقاد

19:44 - June 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2345476
بين الاقوامی گروپ: جمہوریہ چلی كے شہر ويانا ڈلمار میں 12 اكتوبر سے 16 اكتوبر تك بين الاقوامی حلال مصنوعات نمائش منعقد ہوگی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "al-kanz" نیٹ ورك سے نقل كيا كہ چلی كی پہلی حلال مصنوعات كی نمائش كا نام "Halal Expo Chile" ہوگا جس میں مختلف ممالك خصوصا جنوبی امريكا شركت كریں گے۔
اس نمائش كے اعلان میں آيا ہے كہ اگر چہ جنوبی امريكا میں مسلمان بہت تھوڑی تعداد میں آباد ہیں ليكن اس خطے كے ممالك میں حلال پيداوار كا اہم كردار ہے۔ ارجنٹائن اور برازيل، اسلامی ممالك اور يورپ كی حلال ماركیٹ میں گوشت صادر كرنے والے اہم ممالك میں شامل ہیں ۔

نظرات بینندگان
captcha