بوسنيائی مسلمانوں كے قتل عام كا انكار بلقان میں قيام صلح كے لیے خطرہ

IQNA

بوسنيائی مسلمانوں كے قتل عام كا انكار بلقان میں قيام صلح كے لیے خطرہ

23:57 - June 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2346804
بين الاقوامی گروپ : صربستان كے نئے صدر كی جانب سے سسربرنيتسائی مسلمانوں كے قتل عام كا انكار كیے جانے پر اكمل الدين احسان اوغلو نے اظہار افسوس كے ساتھ كہا : بوسنيائی مسلمانوں كے قتل عام سے انكار بلقان میں پائيدار صلح كے قيام كو خطرے سے دوچار كر دے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «OCI»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی تعاون تنظيم نے بوسنيائی مسلمانوں كے قتل عام كی سالانہ ياد كے موقع پر صرب صدر «تاميسلاو نيكوليچ»، كے اس بيان كو مسترد كر ديا ہے كہ جس میں مسلمانوں كی نسل كشی كے افسوس ناك واقعے كا انكار كيا گيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : حقائق اور تاريخی مسلمات كا انكار ان تمام كوششوں كو نابود كر دے گا كہ جو علاقے میں امن و امان قائم كرنے كے حوالے سے كی جا رہی ہیں ۔
1026296
نظرات بینندگان
captcha