جماعت اسلامی كشمير نے قرآں كريم كی بے حرمتی كی شديد مذمت كی ہے

IQNA

جماعت اسلامی كشمير نے قرآں كريم كی بے حرمتی كی شديد مذمت كی ہے

9:24 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2350387
بين الاقوامی گروپ: جماعت اسلامی كشمير نے رياست جموں و كشمير كے شہر بانڈی پور كی مسجد اور قرآن كريم كی بے حرمتی كی شديد مذمت كی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "kmsnews" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ جماعت اسلامی نے سری نگر میں ايك بيانیہ جاری كيا ہے جس میں عدالتی حكام اور پوليس سے مطالبہ كيا ہے كہ قرآں كريم كی بےحرمتی كرنے والوں كو گرفتار كركے سزا دی جائے۔
جماعت اسلای كشمير نے كہا قرآن كريم كی بےحرمتی كے خلاف پرامن مظاہروں پر ہندوستانی فورسزز كا تشدد قابل مذمت ہے۔
ياد رہے 16 جون كو ہندوستان كے ايك ادارے كے اہل كاروں نے بانڈی پور كی ايك مسجد پر حملہ كركے قرآن كريم كے بے حرمتی كرتے ہوئے پھاڑ ديا اس كی وجہ سے جموں و كشمير كے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

1033079
نظرات بینندگان
captcha