ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے وين كے مركز اسلامی كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ یہ جشن مقامی وقت كے مطابق شام 8 بجے سے 10 بجے تك ہوگا۔
وين كے مركز اسلامی امام علی (ع) كی طرف سے شعبان كی تمام عيدیں جيسے 3 شعبان ولادت حضرت امام حسين (ع)، 4 شعبان ولادت حضرت عباس (ع) قمر بنی ہاشم، اور 5 شعبان ولادت حضرت امام سجاد (ع) كی مناسبت سے تمام عالم اسلام كو مبارك باد پيش كی ہے۔
ياد رہے كہ اس مركز كی طرف سے تمام مسلمانوں كو اس جشن میں شركت كی دعوت دی ہے۔
1034767