ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Gulf-Times»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ملائيشيا كے سابقہ اسلامی معیاروں كے مطابق كافی عرصے سے اس ملك میں غيرقانونی مصنوعات جيسے شراب اور سيگرٹ نوشی كی تياری میں سرگرم كمپنيوں میں سرمایہ كاری يا تو كم ہو چكی ہے يا مكمل طور پر ممنوع قرار دے دی گئی ہے۔
اس كميشن نے واضح كيا ہے كہ نئے قوانين كے مطابق اسلامی تعليمات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان پابندیوں کو مزيد سخت کیا جائے گا تاكہ اسلامی سرمایہ كاری كی پاليسيوں كو لاگو كيا جا سكے ۔
1034127