ايران كی قرآنی خبر رسانی ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے نور نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے اس فيسٹول میں ثقافتی امور كے سر گرم افراد كی بڑی تعداد شركت كر رہی ہے۔
فيسٹول كے ایڈوٹائرنگ كمیٹی كے ركن حسين النعمہ نے كہا: اٹھویں بين الاقوامی ثقافتی فيسٹول كے انتظامات مكمل ہو چكے ہیں، اس كا سلوگن '' نبوت كے تابع عدالت كے راہ رو'' ہے ۔ اس میں چاليس عربی اور غير عربی اسلامی ممالك شركت كر رہے ہیں ۔
حسين النعمہ نے مزيد كہا : اس فيسٹول كی افتتاحی تقريب آج مقامی وقت كے مطابق 5 بجے ہوگی یہ فيسٹول پانچ دن جاری رہے گے ۔
1036635