ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے المنار نيوز چينل سے نقل كيا ہے اسرائيل كی غاصب سيكورٹی فورسرز نے فلسطينی نمازيوں كو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روكا ہے جس سے جھڑپیں شروع ہوگئی۔
اسرائيل فورسزز نے مسجد الاقصی میں كشيدگی كا بہانہ كرتے ہوئے فلسطينی نمازيوں كو اس مقدس مكان میں داخل ہونے سے روك ديا ہے۔
در حالانكہ اس سے پہلے دسيویں صہيونی آباد كاروں اور اسرائيل كے جاسوسی اہل كاروں نے مسجد الاقصی میں داخل ہوئے تھے اور صحن پر حملہ كر ديا تھا۔
1039225