ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾نے ﴿Palestine info﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ھے كہ اس انسانی حقوق كی آرگنائزيش نے اعلان كيا ہے كہ تشدد ان جرائم میں سے ہے كہ جس شكل میں بھی ہو انسانی حقوق كی خلاف ورزی شمار ھوتا ھے۔
اس بيانیے میں تشدد كے خاتمے میں قومی عدالتوں كے كردار كے بارے میں آ يا ہے كہ قومی عدالتیں ھر ملك میں اس پر توجہ ديئے بغير كہ یہ جرم كہاں اور كس نے كيا مظلومين كی داد رسی كریں۔
اس انسانی حقوق كی آرگنائزيش نے اسرائيلی جيلوں میں قيد فلسطينيوں كے بارے میں تشويش كا اظہار كيا ہے اوركہا اسرائيلی جيلوں میں قيد فلسطينيوں پربدترين تشدد كيا جاتاہے اور دنيا میں فقط اسرائيل ايسی حكومت ہے جہاں تشدد كو قانونی تحفظ حاصل ھے۔
1039430