ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں ايرانی قصيدہ خوانوں نے خصوصی شركت كی اور امام زمانہ (ع) كی شان میں بہترين اشعار پيش كیے كہ جسے سامعين نے بہت زيادہ سراہا ۔
قابل ذكر ہے كہ اس پروگرام میں قونصلیٹ كے اراكين كے علاوہ ملائشيا میں مقيم ايرانيوں نے بڑی تعداد میں شركت كی ۔
ياد رہے كہ اس تقريب كا انعقاد مقامی وقت كے مطابق شام ساڑھے سات بجے بعد از نماز مغربين اسلامی جمہوریہ ايران كی سفارت كے ثقافتی ہال نمبر ۲ میں كيا گيا ۔
1045116