ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس جشن میں كينیڈا میں مقيم ايرانيوں كے ہمراہ ديگر مسلمان اور اہل بيت (ع) كے ماننے والے كل ۷ جولائی بروز ہفتہ كو بڑی تعداد میں شركت كریں گے ۔
انعامی مقابلے ، قصيدہ خوانی ، ضيافت اور ميلاد امام زمانہ (ع) كے ديگر مذہبی پروگرام شام چھ بجے سے آٹھ بجے تك جاری رہیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ پروگرام اٹاوہ شہر میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر میں منعقد ہو گا ۔
1045919