انقلاب بحرين كو مذہبی تحريك كا نام دينا خلاف واقعيت ہے

IQNA

انقلاب بحرين كو مذہبی تحريك كا نام دينا خلاف واقعيت ہے

0:12 - July 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2362063
بين الاقوامی گروپ: آل خليفہ كی ظالمانہ حكومت كے مخالفين جو كہ شيعہ اور سنی ہیں ، شروع سے ہی قومی مطالبات منوانے كے لیے احتجاج كر رہے ہیں لہٰذا اس تحريك كو مذہبی كہنا دور از حقيقت ہے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپوٹ كے مطابق، ابراهيم مدهون جو كہ بحرين كے سرگرام سياسی رہنما ہیں ، نے كل ۵ جولائی كو عالمی بيداری اورمقدمہ سازی كے نام سے اسلامی بيداری كے موضوع پر منعقدہ ايك خصوصی نشست میں اس بات پر زور ديا كہ بحرينی انقلاب اپنے اہداف كے حصول تك جاری رہے گا۔
انہوں نے مزيد كہا : انقلاب بحرين جو كہ ١١فروری ۲۰١١م كو شروع ہوا تھا ، اب تك انتہائی كٹھن اور دشوار مراحل سے گزرچكا ہے اور آل خليفہ كو جان لينا چاہیے كہ اب اس تحريك كی برگشت ناممكن ہے۔
1046056
نظرات بینندگان
captcha