ايران كی قرآنی خبررسان ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ علوم قرآن كی تعليم كے كورسرز موسم گرما كے ساتھ مخصوص ہیں جن میں مختلف ممالك كے طلبا شركت كررہے ہیں یہ كورسرز رمضان المبارك كے اختتام تك جاری رہیں گے ۔
حضرت رقیہ قرآن مركز ممتاز اساتيد كی زير نگرانی سعودی عرب اور عراق میں بھی كورسز منعقد كرے گا ۔ ان كورسرز میںسے حفاظ كے لیے قرآن كی تكرار كورس جو ممتاز استاد ميثاق الاحمدی كی زير نگرانی منعقد ہوگا اسی طرح قرائت اور تجويد كورس اور ابتدائی تفسير كورس بھی منعقد ہوں گے جس میں متعدد اسلامی ممالك كے طلباء شركت كررہے ہیں ۔
۱۰۴۶۰۶۹