ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے on Islam نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے السا مارٹی اس اجتماع كو منعقد كرنے والے نے اعلان كيا ہے كہ یہ كانفرنس سنٹ انتھونی شہر كے مسلمانوں كی حمايت اور عسائيوں كی مسلمانوں كے ساتھ يكجہتی كے لئے منعقد كی جا رہی ہے .
انہوں نے كہا كہ حقيقت یہ ہے كہ ہم اپنے ساتھ رہنے والے دوسرے اديان كے پيروكاروں كے ساتھ اچھے روابط ركھتے ہیں اس كانفرنس سے دو عيسائی اور دو مسلمان عالم دين خطاب كریں گے گذشتہ مہينے میں سنٹ انتھونی شھر كی سٹی كونسل نے مسجد اور اسلامی مركز كی تعمير كی مخالفت كی تھی ۔ پورے امريكہ میں تقريبا 35 مساجد كی تعمير كو مختلف بہانوں سے روكا گيا ہے اور متعدد مساجد كی تخريب كردی ہے ۔
1046863