ملائيشيا كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی جيوری ايك نگاہ

IQNA

ملائيشيا كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی جيوری ايك نگاہ

23:04 - July 08, 2012
خبر کا کوڈ: 2363703
بين الاقوامی گروپ : ملائيشيا كے ۵4 ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی جيوری كی تركيب خاص حيثيت ركھتی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے نمائندے كی كوالا لمپور سے رپورٹ كے مطابق جب ان بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی جيوری پر نگاہ ڈالیں تو یہ 15 افراد پر مشتمل ہے ان میں سے تين افراد ملائيشيا سے تعلق ركھتے ہیں باقی افراد مصر ، مراكش ، شام ، اردن ، برونائی دار السلام ، لبنان ، انڈونيشيا اور تھائی لينڈ سے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے كہ اس جيوری میں ايران كا كوئی نمائندہ شامل نہیں ہے ۔ حالانكہ ايرانی ماہرين نے مختلف مقابلوں میں بہترين كار كردگی دكھائی تھی دوسری دلچسپ بات یہ ہے كہ یہ جيوری كسی اور جگہ بیٹھ كر قرآنی مقابلوں كی تلاوت سنے گی ۔
1047232
نظرات بینندگان
captcha