ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے la-croixنیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے ۔ یہ كورس پيرس سے بيس كلو میٹر دور '' اورسہ'' شھر میں فرانسيسی قومی رابط كونسل براے اسلام كے تعاون سے 6 جولائی كو شروع ہوا ہے ۔
اس كورس میں عيسائی كيتھولك پادری اسلامی اصول ، تاريخی ، اخلاق اور حقوق سے آشنا ہوں گے اور مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان روابط كے بارے میں جائزہ ليا جائے گا ۔
اس كورس میں فرانسيسی كيتھولك پادريوں كے علاوہ اديان كے بارے میں مذہبی تنظيموں كےاراكين اور مصر ، چاد اور الجزائر كے وفود بھی شركت كر رہے ہیں ۔
1047352