ماہ رمضان كے آغاز پر بين الاقوامی جائزہ دبئی قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

ماہ رمضان كے آغاز پر بين الاقوامی جائزہ دبئی قرآنی مقابلوں كا انعقاد

23:58 - July 08, 2012
خبر کا کوڈ: 2363744
بين الاقوامی گروپ : جائزہ دبئی قرآنی مقابلے ۱۴۳۳ہجری قمری كے ماہ رمضان كی آمد كے ساتھ ہی امارات میں شروع كر دئیے جائیں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امارات سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "البيان" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ جائزہ دبئی قرآنی مقابلوں كی انتظامی كمیٹی نے سولہویں بين الاقوامی مقابلوں كے انعقاد كے لیے ضروری اقدامات انجام دے دئیے ہیں اور یہ مقابلے يكم رمضان سے ۲۰ رمضان تك جاری رہیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ ان مقابلوں كے ضمن میں سيمينار اور عربی ، اردو و انگلش میں مختلف علمی نشستیں بھی منعقد كی جائیں گی كہ جن میں عربی اور اسلامی ممالك كے نمائندے بھرپور انداز سے شركت كریں گے ۔
1047312
نظرات بینندگان
captcha