ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق خواتين اور بيداری اسلامی عالمی اجلاس كی افتتاحی تقريب میں صدر احمدی نژاد ، بيداری اسلامی اسمبلی كے سيكرٹری جنرل ڈاكٹر علی اكبر ولايتی ، ثقافت اور روابط اسلامی آرگنائزيشن كے ادارہ برای خواتين اور فيملينر كے دفتر كی ڈائركٹر صديقہ حجازی نے شركت كی ہے ۔
یہ عالمی اجلاس 10 اور 11 جولائی تك جاری رہے گا اس میں پوری دنيا كی 1200 سياسی سماجی ثقافتی خواتين شركت كر رہی ہیں۔
بيداری اسلامی اور خواتين عالمی اجلاس كے ساتھ ايك نمائش كا بھی اہتمام كياگيا ہے جس میں جمہوری اسلامی ايران كی خواتين كی كاوشوں كو ديكھايا گيا ہے۔
1049302