ملائيشيا كے سب سے بڑی قرآنی مركز كا ايرانی مندوبين كا دورہ

IQNA

ملائيشيا كے سب سے بڑی قرآنی مركز كا ايرانی مندوبين كا دورہ

21:33 - July 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2366515
بين الاقوامی گروپ : ايرانی كلچرل سنٹر كی ہم آہنگی سے بين الاقوامی قرآنی مقابلے كا ايرانی وفد 11 جولائی كو اس ملك كے سب سے بڑے قرآنی مركز كا دورہ كرے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے نمائندے نے كو الالمپور سے رپورٹ دی ہے كہ ملائيشيا كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كرنے والے ايرانی وفد نے ايرانی كلچرل سنٹر كے حكام سے ملاقات كی ہے جس میں اس وفد نے ملائيشيا كے سب سے بڑی قرآنی مركز(رسٹو) كا دورہ كرنے كی خواہش ظاہر كی ہے ۔
ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر جنرل علی ا كبر ضيائی نے كہا ہے كہ ملائيشيا كا یہ بڑا مركز قرآنی كريم كی بڑی نمائشیں منعقد كراتا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا تہران میں منعقد ہونے والی بين الاقوامی قرآنی نمائش میں شركت كے لئے اس قرآنی مركز كو دعوت دی گئی تھی ۔ ليكن بعض وجوہات كی بنا پر اس مركز نے شركت نہیں كی ہے۔انہوں نے كہا یہ قرآنی مركز ملائيشيا میں قرآن كريم كے خطی نسخوں كی نمائش منعقد كراتا ہے ۔
1050079
نظرات بینندگان
captcha