ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ابھی سعودی عرب كے جرمنی كے 800 ليپرڈ ٹينكوں كی خريداری كے معاملے كو ايك مہينہ نہیں گذرا تھا كہ اب سعودی چينيوں سے معاملہ كررہے ہیں ۔ سعودی عرب چين سے بليسٹك ميزائل''' ڈوپنگ فينگ 21 '' خريدنا چارہا ہے یہ ميزائل 2800 كلومیڑمار كرسكتا ہے ۔یہ ميزائل امريكہ كی ایٹمی ابدوزں كے لئے بنائے گئے ہیں جنہیں چينی سٹلائٹ كے ذريعے استعمال كيا جاتا ہے ليكن اسرائيلی آبدوزں كے لئے بھی خطرناك ہے اس لئے مغربی دنيا اس پر راضی نہیں ہے ۔
1050316