ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند سالوں سے ملائشین قرآنی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ قاری کے ہمراہ ایک نمایاں ترین اور برجستہ قاری استاد کے عنوان سے سفر کرتے ہیں کہ جس سے شرکت کنندہ کی تلاوت پر انتہائی گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔
مشہور بین الاقوامی جج عبد الرسول عبایی نے واشگاف الفاظ میں کہا : ایک قاری فنی اعتبار سے سالہا سال کی زحمت اٹھاتا ہے اسی لیے میرا اعتقاد ہے کہ روحی اعتبار سے ہمراہ استاد کی قاری پر انتہائی مثبت تاثیر ہوتی ہے ۔
1051474