ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے (الاھرام) نيوز ايجنسی كے حوالے سےنقل كيا ہے ریڈيو قرآن مصر كے ڈائريكٹر جنرل محمد عويضہ نے گذشتہ روز 13 جولائی كو اعلان كيا ہے ان پروگرامز میں روز مرہ زندگی كے موضوعات پيش كئے جائیں گے ۔ اس كے علاوہ مذہبی پروگرامز میں شيخ الازھر احد الطيب شركت كریں گے ۔
محمد عويضہ نے مزيد كہا : ریڈيو قرآن مصر میں " رمضان میں كتاب خدا كے ساتھ كے" كے عنوان سےمقابلہ بھی منعقد ہو گا جس میں قرآن كريم كے بارے میں سوالات پوچھے جائیں گے ۔اس كے علاوہ ریڈيو قرآن مصر كا پروگرام (میں روزہ دار ہوں ) كے تحت روزے كا احكام بيان كئے جائیں گے ۔
1052038