IQNA

18:57 - July 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2369128
ثقافت وہنر گروپ : پاكستان كے شہر لاہور میں "پيام مسجد" مجلے كا اڑتيسواں شمارہ ماہ شعبان اور رمضان كی خصوصی اشاعت كے ساتھ شائع كر ديا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۴ جولائی كو شائع ہونے والا نيا شمارہ مختلف مقالات من جملہ ؛ مہدويت اور ماہ شعبان و رمضان كے فضائل اور آداب پر مشتمل ہے ۔
واضح رہے كہ اس مجلے میں شائع شدہ مقالات پاكستان اور ہندوستان سے تعلق ركھنے والے اسلامی علوم كے ماہرين اور محققين كے توسط سے تحرير كیے گئے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ مجلہ ہر دوماہ بعد حجت الاسلام والمسلمين محمد عباس ہاشمی كے زير نگرانی شائع كيا جاتا ہے ۔
1053524
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: