ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے Onlslam نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مسلم امريكہ ريليشن كونسل كے ايگزيكٹوڈائريكٹر ناھيد آواد نے واشنگٹن میں كہا ہے كہ امريكہ كے مسلمانوں كو بين اديان ريليشن كے لئے اس فرصت سے فائدہ اٹھائے، اپنے غير مسلم ہمسائيوں اور دوسرے اديان كے پيروكاروں كو رمضان المبارك میں اپنا مہمان بناہیں تاكہ وہ اسلام اورمسلمانوں كی حقيقت سے آگاہ ہو سكیں ۔
گذشتہ رمضان المبارك میں مہمان نوازی سے اور اپنے دستر خانوں پر غير مسلمانوں كی پذيرائی سے اچھا تاثر قائم ہوا تھا اس لسے یہ كونسل اس سال بھی اسی طرح كا عمل كرے گی ۔
1052290