ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «OnIslam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس مسلمان اقليت كے بارے میں پيش گئی رپورٹ كے بعد شمالی امريكا كے اسلامی ادرے (ايسنا) نے اس اقليت كے پريشان كن حالات كو ٹھيك كرنے كا مطالبہ كيا ہے ۔
۱۵ جولائی كو مذكورہ اسلامی مركز نے كہا ہے كہ ہم رہينگيا كے مسلمانوں كے بے دريغ قتل و عام كی پر زور مذمت كرتے ہیں اور ہم ہر قسم كے نسلی امتيازات اور قومی يا مذہبی اقليتوں پر ظلم و ستم كے سامنے قيام كریں گے ۔
1054450