ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امارات كی رسمی نيوز ايجنسی (وام) كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلے رمضان قبسٹيوں كے ساتھ سلطان بن زيد ثقافتی مركز اور ميراث كلت كے تعاون سے يكم رمضان المبارك كو شروع ہوں گے ۔ ان مقابلوں میں مرد اور خواتين 7 سال سے 15 سال اور 16 سال سے 30 كی عمر كے حصہ لیں گے ۔
امارات كے شہريوں كے ان مقابلوں میں شركت كی دعوت دی ہے ۔
1054637