ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امام رضا (ع) دسویں بين الاقوامی فيسٹيول كےشعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرت ہوئے كہاہے كہ جامعۃ المصطفی (ص) العالمیۃ كے شعبہ تعلقات عامہ كے انچارج نے كہا : اس سال جامعۃ المصطفی (ص) نے پہلی بار اس فيسٹيول میں شركت كی ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : اس بنياد پر جامعہ نے دسویں بين الاقوامی امام رضا فيسٹيول كی مناسبت سے متعدد فارغ التحصيل طلباء كو رضوی ثقافت كی ترويج كے لیے متعلقہ ممالك میں بھيجنے كا فيصلہ كيا ہے ۔
انہوں کہا : یہ غیر ایران طلباء ۳۰ سے زائد ملکوں میں دہ کرامت کی مناسبت سے امام رضا (ع) کے ساتھ مربوط خطابات ، جشن ، کتابی اور فلمی نمائش کا اہتمام کریں گے ۔
1055372