مظلوم ، مظلوم كی مدد كرے / غزہ كی ميانمار كے مسلمانوں كے ساتھ اظہار يكجہتی

IQNA

مظلوم ، مظلوم كی مدد كرے / غزہ كی ميانمار كے مسلمانوں كے ساتھ اظہار يكجہتی

21:13 - July 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2373072
بين الاقوامی گروپ : درحالنكہ انسانی حقوق كے ادارے اور سعودی عرب جيسے دعويدار اسلامی ممالك ميانمار میں مسلمانوں كے قتل عام كے مقابل میں خاموشی اختار كرلی ہے ، غزہ كے مظلوم عوام نے راخين كے مسلمانون كے ساتھ اظہار يكجہتی كے لیے اقوام متحدہ كے دفتر كے سامنے اجتماع برپا كيا ہے ۔
سعودی عرب ، تركی اور بعض ديگر عرب اور اسلامی ممالك جنہوں نے سياسی مقاصد كی خاطر شام كے داخلی بحران پر جنجال برپا كر ديا تھا ، ايسے محسوس ہوتا ہے كہ ميانمار میں مسلمانوں كا زندہ جلائے جانا انہوں نظر نہیں آتا!
اسلامی جمہوریہ ايران واحد اسلامی ملك ہے جس نے ڈپلومیٹك انداز میں ميانمار كے واقعات كی مذمت كی ہے اور حكومت ميانمار سے مسلمانوں كے قتل عام كو فوری روكنے كا مطالبہ بھی كيا ہے ۔
1057666
نظرات بینندگان
captcha