ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام كا ہدف بوكيت تينگی شہر كے جوانوں كی اخلاقی اور اعتقادی بنيادوں كو مضبوط كرنا ہے اور ہر مدرسہ ايك خصوصی خطيب كو ماہ رمضان میں دعوت كرے گا ۔
بوكيت تينگی شہر كے مئير ايسمت امزيس (Ismet Amzis) نے اس پروگرام كا پاسار باواہ كے سكول میں ۲۳ جولائی بروز سوموار كو افتتاح كيا ہے ۔
1061901