ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، یہ سافٹ وئير پہلا ملٹی میڈيا ہے جس كو "حنيف" نامی فنی تحقيقاتی گروپ كے توسط سے فلسطين اور قدس شريف كے مو ضوع پر تيار كيا گيا ہے اور قرآنی نمائش كے دشمن شناسی سے موسوم اسٹال پر ركھا گيا ہے ۔
اس سافٹ ويئر میں تاريخی اور مذہبی اطلاعات كو متن ، تصاوير ، نقشے اور فلش پليئر كی صورت میں پيش كيا گيا ہے اور مسجد الاقصی كے حوالے سے ایک ایسا مكمل ترين مجموعہ ہے جس میں مقدس اور تاريخی اماكن من جملہ مساجد ، مينار، دروازے ، مدارس كی تفصیلات کو آواز اور تصويروں كے ذريعے ناظرين كے لیے پيش كيا گيا ہے ۔
1062639