ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Al Resalah»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان حملوں كے نتيجے میں ۱ گھر منہدم اور ۱۹ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
عزت الرشق نے پريس بيان كے ذريعے نہتے شہريوں پر صیہونی فورسز كے حملے اور ۵ فلسطينی شہريوں كی گرفتاری كی پرزور مذمت كيا ہے ۔
انہوں نے ان حملوں كو یہوديوں كی نسل پرستانہ فكر كا نتيجہ قرار ديتے ہوئے كہا : صیہونيوں كے ان مجرمانہ اقدامات نے اس جعلی اور دہشت گرد حكومت كے چہرے سے پردہ فاش كر ديا ہے ۔
1065880