ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے اسلامی مركز ہيمبرگ كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ پروگرام قرآن كريم كی تعليمی كلاسوں ، تربيت استاد كے خصوصی كورسز اسی طرح جرمنی كے مختلف شہروں میں قرآنی محفلوں كے انعقاد پر مشتمل ہیں ۔
واضح رہے كہ قرآن كی روانخوانی ، ظہر اور رات كے ٹائم قرآن كريم كے ايك جزء كی تلاوت ، حجت الاسلام والمسلمين رنجبر كے توسط سے سورہ مباركہ يوسف كی تفسير ، محفل انس با قرآن كا اہتمام اسلامی مركز ہيمبرگ میں منعقد ہونے والے ان پروگراموں كا حصہ ہیں ۔
1070533