مسجد اقصی میں رمضان المبارك كی با عظمت نماز جمعہ كا انعقاد

IQNA

مسجد اقصی میں رمضان المبارك كی با عظمت نماز جمعہ كا انعقاد

18:23 - August 06, 2012
خبر کا کوڈ: 2387049
بين الاقوامی گروپ : صہيونی حكومت كی پابنديوں كی باوجود مسجد اقصی میں رمضان المبارك كی با عظمت نماز جمعہ منعقد ہوئی جس میں تين لاكھ فلسطينيوں نے شركت كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امارات سے شائع والے اخبار (الاتحاد ) سے نقل كيا گيا ہے كہ اوقاف اور ميراث اسلامی انسٹیٹيوٹ نے مقبوضہ بيت المقدس سے اعلان كيا ہے كہ صہيونی حكومت كی سيكورٹی فورسزز كی پابنديوں كے باوجود تين لاكھ كے قريب فلسطينيوں نے مسجد اقصی میں نماز جمہ ادا كی ا انسٹیٹيوٹ نے مزيد كہا كہ بيت المقدس اور مقبوضہ علاقوں كے فلسطينی جمعہ كے دن صبح سے ہی مسجد اقصی كے ارد گرد جمع ہو چكے تھے ۔
1070084
نظرات بینندگان
captcha