الکوثر ٹی وی چینل کے قرآنی مقابلوں کی سترہویں رات امین وحیدی کی تلاوت

IQNA

الکوثر ٹی وی چینل کے قرآنی مقابلوں کی سترہویں رات امین وحیدی کی تلاوت

21:56 - August 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2387986
بین الاقوامی گروپ : ایرانی قاری "محمد امین وحیدی" نے الکوثر ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے قرآنی پروگرام "ان للمتقین مفازا" کی سترہویں رات مقابلوں میں حصہ لیا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں "ایکنا" کی رپورٹ کے مطابق الکوثر ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے قرآنی مقابلوں کے پروگرام "ان للمتقین مفازا" کی سترہویں رات مقابلوں کی نشریات کا آغاز رات ۱ بجے ہوا جو ۲ بجے تک جاری رہی ہے ۔
مقابلوں کی سترہویں رات ایران ، عراق ، مصر اور سعودی عرب کے ۴ قاریوں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوئی جبکہ ایران ، عراق ، شام اور لبنان کے چار ججز پر مشتمل جیوری نے امیدواروں پر نطارت اور امیدوارں کی قرأت کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔
1073062
نظرات بینندگان
captcha