اسلامی جمہوریہ ايران كی كاميابی اور جنوبی لبنان میں فلسطينی مزاحمت كے اڈوں پر اسرائيلی حملوں كے فورا بعد حضرت امام خمينی (رہ) كی جانب سے "قدس كے عالمی دن" كے اعلان كو ۳۳ سال گزر چكے ہیں جبكہ اب اپنے حقوق واپس لينے اور ۱۹۴۸ سے اسرائيل كے زير تسلط سرزمينوں كی رہائی كے لیے مسلمانوں كا كردار ايك بار پھر واقعات اور خبروں كی شہہ سرخيوں كی زينت بن گيا ہے۔
واضح رہے كہ عالمی دن كے اعلان كے بعد اب تك دنيائے اسلام میں فلسطين ، قدس ، مصر كے صحرائے سينا ، اردن ، شام اور لبنان كے مہم اور اسٹریٹجك علاقوں پر اسرائيلی قبضے كے بارے میں بہت سے سوالات اٹھائے گئے ہیں ۔
1076485