فرانسيسی مجلے "تہران" كے مدير مسئول كا دورہ ايكنا

IQNA

فرانسيسی مجلے "تہران" كے مدير مسئول كا دورہ ايكنا

20:30 - August 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2392174
بين الاقوامی گروپ : فرانسيسی زبان ماہنامے «La Revue de Téhéran» كے مدير مسئول حجت الاسلام و المسلمين محمد جواد محمدی نے آج ۱۳ اگست كو ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كا دورہ كيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق فرانسيسی مجلے «La Revue de Téhéran» كے مدير مسئول حجت الاسلام و المسلمين محمد جواد محمدی نے اس وزٹ كے دوران ايكنا كے مختلف گروہوں كی فعاليت كا مشاہدہ كيا كہ جن میں شعبہ بين الاقوامی ، ادب ، نونہال و نوجوان ، اعزازی رپورٹرز ، قرآنی سرگرمياں ، اجتماعی ، فكر ، سياسی ، بيرون ملك شاخیں ، سلامت ، اقتصاد اور ہنر شامل ہیں ۔
انہوں نے اس دورے میں ايكنا كی فارسی خبروں كے مختلف مراحل كا جائزہ ليا اور صحافيوں سے تبادلہ خيال كيا ۔
قابل ذكر ہے كہ ماہنامہ تہران كا اجرا ۲۰۰۵ء كو عمل میں لايا گيا تھا ۔
1077587
نظرات بینندگان
captcha