پيرس میں قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے كانفرنس كا اہتمام

IQNA

پيرس میں قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے كانفرنس كا اہتمام

23:50 - August 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2392239
بين الاقوامی گروپ : ۱۶ اگست كو فرانس كے دارالحكومت "پيرس" میں قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے كانفرنس منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، ماہ رمضان كا آخری جمعہ جس كو امام خمينی (رہ) نے قدس كا عالمی دن قرار ديا تھا ، كی آمد كے موقع پر ۱۶ اگست كو پيرس میں ايرانی كلچرل سينٹر میں مقامی وقت كے مطابق شام ۵ بجے "قدس كا عالمی دن" كے عنوان سے كانفرنس منعقد كی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ تاريخی اعتبار سے فلسطين بيت المقدس كی مركزيت كےساتھ عرب زبان مسلمانوں كی اكثريت پر مشتمل ملك ہے جس پر دوسری جنگ عظيم كے بعد برطانیہ نے قبضہ كر ليا تھا اور اس كے بعد فلسطين میں آنے والی تبديليوں كی وجہ سے اس كو عالمی شہرت حاصل ہوئی تھی ۔
1077261
نظرات بینندگان
captcha