ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے روزنامہ "المصريون" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس جماعت نے تمام مصری شہريوں سے مطالبہ كيا ہے كہ اس ملين اجتماع میں شريك ہو كر صدر محمد مرسی كے اقدامات كی پرزور حمايت كا اعلان كریں ۔
اخوان المسلمين كے سيكرٹری جنرل محمود حسين نے كل ۱۴ اگست كو خيال ظاہر كيا : یہ جماعت ديگر ملی اور انقلابی قوتوں كے ساتھ مل كر ختم قرآن كے ملين اجتماع میں شريك ہو گی اور مصر كے صدر محمد مرسی كی پرزور حمايت كا اعلان كرے گی ۔
1079459