نيويارك میں اسرائيل مخالف پراپيگنڈہ مہم

IQNA

نيويارك میں اسرائيل مخالف پراپيگنڈہ مہم

20:58 - August 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2394060
بين الاقوامی گروپ : دو ہفتہ قبل جب اہل نيويارك صبح اٹھے تو ناقابل يقين طور پر ریڈيو اور ٹيلی وژن شہر كے ۵۰ اسٹيشنز پر اسرائيل مخالف اشتہارات نصب كیے جانے كی خبریں دے رہے تھے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ انقلابی اقدام وال اسٹریٹ كے ايك ۸۳ سالہ سرمایہ كار نے ۲۵۰۰۰ ہزار ڈالر كے اخراجات سے اٹھايا ہے ۔
«هنری كليفورد» (Henry Clifford) نے گرافيك پيغام كے ذريعے اسرائيل كے ہاتھوں فلسطينی زمينیں ہڑپ كرنے كی كيفيت كو پيش كيا ہے كہ جن پر اسرائيلی قبضے كو ۶۴ برس بيت چكے ہیں ۔
كليفورڈ نے 1946، 1947، 1967 اور 2010 كے نقشے بھی پيش كیے ہیں كہ جن میں فلسطينی سرزمينوں كو ہتھيانے كی تفصيلات مذكور ہیں اور موٹے لفظوں میں تحرير ہے كہ اسرائيل كی جانب سے زمينوں پر قبضے كے بعد 7/4 فلسطينی دنيا بھر كے دوسرے ممالك میں ہجرت پر مجبور ہوئے ہیں ۔
1079852
نظرات بینندگان
captcha