روسی صحافيوں كی اسلامی اصطلاحات سے آشنائی

IQNA

روسی صحافيوں كی اسلامی اصطلاحات سے آشنائی

23:52 - August 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2394127
بين الاقوامی گروپ : روس كی مفتی كونسل نے صحافيوں كو اسلامی اصطلاحات سے آگاہ كرنے كے لیے تعليمی فارم كی نگارش كے بارے میں اطلاع دی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ (ria) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ روس كی مفتی كونسل نے اعلان كيا : یہ كونسل اسلام سے مربوط مسائل كے بارے میں ايك تعليمی فارم تيار كررہی ہے اور اس كو جلد ہی ملك كے صحافيوں اور نامہ نگاروں كے حوالے كيا جائے گا ۔
مسكوكے مفتی نے آخر میں كہا :یہ تعليمی فارم ۲۸ اگست كو صحافيوں اور نامہ نگاروں كو ارسال كيا جائے گا اسی طرح اس كو روس كی مفتی كونسل كی ويب سائیٹ پر بھی ركھا جائے گا ۔
1079313
نظرات بینندگان
captcha