مصر كے بين الاقوامی قاری اور بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے منصف "شيخ محمد عبد الہادی محمد الہلباوی" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران كہا : قرآنی مقابلوں كو ہر چيز سے پہلے قرآن كريم كے ساتھ لوگوں كے مضبوط رابطے اورانكو اس كی وحيانی تعليمات سے آشنا كرنے كا ذريعہ ہونا چاہيئے اسی طرح ان مقابلوں میں قرآنی شعبوں میں سرگرم افراد يكجا ہو كر روحانی مقابلوں كا آغاز كرتے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : قرآنی تحقيقات كے شعبے مقابلوں كی آرگنائزنگ كمیٹی كو اس بات كا پابند كرتے ہیں كہ ان مقابلوں كی مدت كو بڑھايا جانا چاہيئے ۔
1078726