ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «CPI»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ صیہونی فوجيوں نے حرم ابراہيمی كو "نو گو ايريا" قرار دے كر مسلمان شہريوں كو اس مسجد میں داخل ہونے سے روك ديا ہے ۔
اس طرح اسرائيل كی قابض فورسز نے ان تقريبات كے دوران اذان ركوا دی اور ان كے بقول "اذان كو تقريبات كے دوران فوجيوں كی اذٰيت كا باعث نہیں بننا چاہيئے "۔
واضح رہے كہ یہ تقريبات الخليل كے فوجی جنرل كی تبديلی كے موقع پر منعقد كی گئی ہیں ۔
1080704