ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «lorientlejour» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ لبنان كے مارونی عيسائيوں كے بشپ نے كل ۱۷ اگست كو عكار شہر میں خطاب كرتے ہوئے كہا : لبنان اور مشرق وسطیٰ كے عيسائی صلح و امن كے دين اسلام كا حقيقی چہرہ اہل غرب كے سامنے نماياں كریں جو اسلام كو شدت پسند مذہب كے طور پر متعارف كراتے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : لبنانی مسلمان بھی اپنے طور پر مسيحيت كا عالم اسلام كے سامنے تعارف كرائیں گے ۔
1081504