ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Japan Times»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس انجمن نے اسلامی قوانين كے مطابق جاپان میں غذائی مصنوعات كے معياركو بہتر بنانے كو نمائش كا ہدف قرار ديتے ہوئے كہا : اس نمائش كے ذريعے اسلامی ممالك كو غذائی مصنوعات صادر كرنے كے ساتھ ساتھ جاپانی مسلمانوں كی ضروريات كو بھی پورا كرنے كا موقع ملے گا ۔
"ايشيا كی حلال انجمن" كی جانب سے منعقد ہونے والی یہ نمائش حلال مصنوعات كی تياری میں سرگرم عمل مختلف كارخانوں كی جانب سے ۳۰ سے زائد غذائی مصنوعات پر مشمتل ہوگی ۔
1081577