قدس كے بارے میں امام خامنہ ای كے بيانات پر مشتمل كتاب كی اٹلی زبان میں اشاعت

IQNA

قدس كے بارے میں امام خامنہ ای كے بيانات پر مشتمل كتاب كی اٹلی زبان میں اشاعت

23:53 - August 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2395929
بين الاقوامی گروپ : اٹلی كے امام مہدی (عج) انسٹی ٹيوٹ نے قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے قدس اور فلسطين كے بارے میں امام خامنہ ای كے بيانات پر مشتمل كتاب شائع كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، اٹلی كے امام مہدی انسٹی ٹيوٹ نے "فلسطين ، تاريخ ، روحانيت اور مزاحمت" كے عنوان سے كتاب شائع كی ہے ۔
واضح رہے كہ مذكورہ كتاب قائد انقلاب ايران حضرت امام خامنہ ای ، حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصراللہ كے خطابات اور فلسطين معاصر كی تاريخ كے ساتھ ساتھ اسلام كی نظر سے قدس كی روحانی اہميت پر مشتمل دو مقدموں كو بھی درج كيا گيا ہے ۔
اٹلی زبان میں پہلی مرتبہ ايسی كتاب شائع كی گئی ہے جس میں آيت اللہ خامنہ ای اور سيد حسن نصر اللہ كے بيانات كے علاوہ فلسطين كے اسلامی پس منظر كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
1081733
نظرات بینندگان
captcha