ايران كی قرآنی خبرر ساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، اس ويب سائیٹ كا افتتاح علم دين كے حوالے سے سافٹ وئيرز كی تياری میں تيزی لانے كی غرض سے امام رضا(ع) كی ولادت با سعادت كے موقع پر كيا جائے گا ۔
رپورٹ كے مطابق ، امير كبير يونيورسٹی كے اساتيد كی موجودگی میں منعقد ہونے والی "علم اور دين" كے عنوان سے نشستوں كے آڈيو مجموعے كو اس ويب سائیٹ www.elmedini.ir پر رکھا جائے گا اور اسی طرح سی ڈی كی صورت میں اس كا سافٹ وئير بھی تيار كيا جائے گا ۔
1081561