ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، "فارسی زبان اور ادب كی ترقی " نامی جنرل ميگزين كے شمارہ نمبر ۱۰۲ كو شائع كر ديا گيا ہے جو "آج كی جوان نسل" ، "ادب كی تدريس كے طريقہ كار" ، "ثقافت ، فكر اور زبان كا جائزہ" ، "ادبيات اور چار قسم كے عناصر اور ان كا باہمی رابطہ" اور ان جيسے ديگر موضوعات پر مشتمل ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ، "آج كی جوان نسل كے ساتھ" كے عنوان سے ميگزين كے پہلے مقالے میں ذکر کیا گیا : راستہ چلتے ہیں ، ہنستے ہیں ، سانس ليتے ہیں ، كبھی خاندان تشكيل ديتے ہیں ، بچے پيدا كرتے ہیں ، اور اس قدر آہستہ آہستہ قدم اٹھاتے ہیں كہ دراز مدت كے بعد ان كی موت كے بارے میں اطلاع ملتی ہے ۔
1079872