معصومين كی سيرت ؛ فہم قرآن اور علمی اجتہاد پر تاكيد كو نماياں كرتی ہے

IQNA

معصومين كی سيرت ؛ فہم قرآن اور علمی اجتہاد پر تاكيد كو نماياں كرتی ہے

23:52 - August 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2396785
فکر گروپ : معصومین کی تفسیری سیرت ، ان کی جانب سے اصحاب اور سائلین کے سوالوں کا جواب دیئے جانا اور قواعد کو وضع کرنا قرآن کی تفسیر کے بارے میں فہم قرآن اور علمی اجتہاد پر معصومین (ع) کی تاکید کو نمایاں کرتی ہے ۔
حوزہ کے استاد اور محقق حجت الاسلام "رجب علی مقیسہ" نے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا ہے کہ قرآن کے تمام معانی کا فہم سب سے پہلے نبی کریم (ص) کے پاس تھا اور ان کے بعد ان کے جانشینوں اس علم کے وارث تھے ۔
انہوں نے مزید کہا : اگرچہ کے آیات کا فہم اور ادار بہت سے لوگوں کے پاس موجود ہے جو اپنی طرف سے قرآن سے استفادہ کر سکتے ہیں کیونکہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن میں کچھ مفاہیم بیان کیے ہیں جو نبی(ص) اور ائمہ (ع) کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کے لیے بھی قابل فہم ہیں ۔
1082499
نظرات بینندگان
captcha