نيويارك ؛ میٹرو سروس میں پلے كارڈز كے ذريعے اسلام فوبيا كی ترويج

IQNA

نيويارك ؛ میٹرو سروس میں پلے كارڈز كے ذريعے اسلام فوبيا كی ترويج

23:58 - August 26, 2012
خبر کا کوڈ: 2399440
بين الاقوامی گروپ : امريكہ كے اسلام مخالف گروپ "آزادی كے لیے پہلا قدم" نے میٹرو سروس میں پلے كارڈز كے ذريعے مسلمانوں كے خلاف اشتہاری مہم كا آغاز كيا ہے ۔
ايران كی قرآ نی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «mooslym»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان پلے كارڈوں پر مسلمانوں كو دنيا بھر میں دہشت گردی كے واقعات كا ذمہ دار ٹھرانے كے لیے "ہمارے اس كام ہدف اسلام فوبيا كی ترويج نہیں بلكہ حقيقت بيان كرنا ہے "جيسی عبارتیں درج كی گئی ہیں ۔
نيويارك كی میٹرو سروس كے ايك انچارج نے كہا : میں ان پلے كارڈز پر درج عبارتوں كی توجیہ نہیں كرنا چاہتا ليكن اس قسم كی اشتہاری مہم كو روكنے كا اختيار بھی ہمارے پاس نہیں ہے ۔
1084249
نظرات بینندگان
captcha