ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «ic-el»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مقامی وقت كے مطابق ۷:۳۰ سے رات ۹ بجے تك منعقد ہونے والی ان نشستوں كے دوران اسلامی كالج لندن كے سابق ڈائريكٹر حجت الاسلام والمسلمين "سعيد بہمن پور" خطاب كریں گے ۔
واضح رہے كہ "بارہویں امام (عج) : كيسے امام (عج) كا منتظر بنیں؟" كے عنوان سے ايك نشست كے دوران امام عصر (عج) كے ظہور كے لیے انتظار كی شرائط پر روشنی ڈالی جائے گی ۔
ان نشستوں كے دوران لندن میں مقيم شيعہ اور سنی مسلمانوں كے علاوہ غير مسلم افراد بھی ان مباحث سے استفادہ كرنے كے لیے شركت كریں گے ۔
1084245